Malik Muhammad Zaib Khan
04/06/2026
وسطی دیر کے حوالے سے طورمنگ درہ قامی جرگہ کو ملک محمد زیب خطاب کررہے ہیں
30/05/2026
عیدالاضحیٰ کی خوشیوں کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکٹری ملک محمد زیب خان کی رہائشگاہ طورمنگ ھاوس پر مختلف علاقوں سے مشران، عمائدین، دوست احباب اور کارکنان کی آمد۔
تمام مہمانوں نے عید کی مبارکباد پیش کی اور محبت و اخوت کے جذبات کا اظہار کیا۔
ملک محمد زیب خان نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی محبت اور خلوص ان کے لیے باعثِ فخر ہے
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan