Al Momin Associates & Builders
14/06/2026
جتنا مشکل پراپرٹی کا کام ہے میں کہتا ہوں کوئی کام اتنا مشکل نہیں ہے دن میں 100، 200 لوگوں کو بیٹھ کر کالز کرنا۔
دن میں 10 سے 12 وزٹس کروانا، دھول مٹی، سردی، گرمی، بارش کچھ بھی ہو جائے۔
اپنی گاڑی پر وزٹ کروانا، پٹرول کے حالات آپ کے سامنے ہیں۔
ڈیلرز حضرات پھونک پھونک کر قدم رکھتے ہیں۔
کہ کسی کا پیسہ نہ ڈوب جائے، ہمیشہ اچھی جگہ پر پیسے انویسٹ کروائے جائیں۔
کبھی کبھار تو اپنے پیسوں پر ایک شہر سے دوسرے شہر جا کر بھی کلائنٹس کو ویڈیو کال پر جگہ دکھانی پڑتی ہے۔
کیوں کہ کلائنٹ بیچارہ خود باہر کے ملک بیٹھا ہوتا ہے۔
سب سے مشکل کام کمیشن نہ نکلوانا، جو کہ ہمارا حق ہوتا ہے۔
اور پھر آخر میں یہ بھی سننا کہ ان کے پاس تو حرام کے پیسے ہیں، یہ عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ 🤣
جس طرح سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے،
اور سب عورتیں ایک جیسی نہیں ہوتیں،
اسی طرح سب ڈیلرز بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔
اس لیے کوشش کریں اپنے لیے ایک اچھا، انویسٹمنٹ ایڈوائزر ڈھونڈنے کی، نہ کہ سستی چیز دینے والا لوکل ڈیلر۔
جو کہ دو چار دن بعد پاکستان سے بے غائب ہو جائے۔ شکریہ
ہم تمام ریئلٹرز کی جانب سے DHA Multan مینجمنٹ اور بالخصوص پروجیکٹ ڈائریکٹر Brigadier Kashif Khan Barqi کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے موجودہ مارکیٹ صورتحال اور سرمایہ کاروں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بہترین ریلیف پیکج متعارف کروایا۔ اس مثبت اقدام سے نہ صرف سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا بلکہ ڈی اےچ اے ملتان میں لیویبلٹی، انویسٹمنٹ اور مارکیٹ ایکٹیویٹی میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔
ہم ساتھ ہی DHAMRA کے معزز صدر جناب Junaid Bodla، جنرل سیکرٹری جناب Sibghat Ullah Tareen اور پوری ایسوسی ایشن کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہیں جنہوں نے ریئلٹرز اور سرمایہ کاروں کے مؤقف کو مؤثر انداز میں پیش کیا۔
یہ اقدام یقیناً ڈی اےچ اے ملتان کے روشن اور مستحکم مستقبل کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
Muhammad Younus
CEO
Al Momin Associates & Builders (0208)
DHA Multan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office 34 A Citi Housing Ph 1, Bosan Road
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 22:00 |
| Tuesday | 10:00 - 22:00 |
| Wednesday | 10:00 - 22:00 |
| Thursday | 10:00 - 22:00 |
| Saturday | 10:00 - 22:00 |
| Sunday | 10:00 - 22:00 |
19/05/2026