Ahsan Rind

Ahsan Rind

Share

19/04/2026

جانور دےنے کیلیے ربتا کارے@@ # #03036626595

10/03/2026

میرے ماموں جان حاجی غلام عباس رند جو قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ اڈا پختون آباد بستی درکھان والا پر بروز بدھ 11ـ03ـ2026 10 بجے ادا کیا جائے گا

25/09/2025

# @

16/05/2025

الحمدللہ بیل خرید لیے ہیں اخر کار یہ کھاتے کیا تھے مالک پوری ویڈیو میں بتائے گا اور ہمارے پیج کو فالو کریں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تمام دوستوں کا شکریہ

13/05/2025

, پہلی گاڑی روانہ فیصل اباد ماشاءاللہ۔
۔
۔۔اور دوسری گاڑی دو دن بعد انشاءاللہ۔

13/05/2025
07/05/2025

اگے کی بجائے پیچھے جاتے ہیں بکرے بھی لگتے ہیں مودی والا کام کرتے ہیں۔۔اور ساتھ ساتھ ہمارے پیج کو فالو کریں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔https://www.youtube.com/ ہمارے یوٹیوب چینل کا لنک اوپر لگا ہوا ہے اس کو بھی سبسکرائب کریں۔

26/04/2025

قربانی کا مال خریدنا شروع کسی نے لینا دینا ہو تو رابطے کر سکتے ہیں اور ہمارے پیج کو ساتھ ساتھ فالو بھی کریں

25/04/2025

قربانی کا جانور خریدنا شروع اور فل جوس و خروش سے مال خریدا جا رہا ہے کسی بھائی کے پاس جتنا بھی مال ہو وہ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور ہم ہر کسی سے اچھا ریٹ دینے کے لیے تیار ہے بڑھ چڑھ کر بولی لگے گی. contact:03047720185 03036626595

21/04/2025

کسان کی آواز

20/04/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan