IJT Multan Region
14/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مظفرگڑہ کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا اہتمام کیا گیا جس میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر اسامہ حسن اور ناظم ضلع مظفرگڑہ برادر اکبر سناواں نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کے حوالے سے خطاب کیا۔
افطاری کے بعد ٹیم کے ساتھ نشست ہوئی اور کام کے ہوالے سے جائزہ لیا گیا
10/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل صادق آباد کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر (سابق رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان )راشد منصور
اور (امیر شہرجماعت اسلامی ) شاہد محمود
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل صادق آباد برادر حزیفہ اصغر
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صادق آباد برادر علی رضا
بھی موجود ہیں
28/02/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی نے ضلع لودھراں کے اجتماع ناظمین میں شرکت کی ۔
ذمہ داران کو کام میں بہتری کے حوالے سے ہدایات دی ۔اس موقع پر ناظم ضلع برادر سعد عتیق بھی موجود تھے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan