METRO CAB

METRO CAB

Share

07/02/2018

شیخ الوظائف کا بتایا ہواٹوٹکہ:

نزلہ ہو یا زکام
ناک میں پانی ڈالیں جناب!

جس مریض کا ناک بند ہو ، دائمی نزلہ پریشان کئے ہوئے ہو ، گلے کی سوزش ، خراش، زکام، کیرا حتیٰ کہ پرانی کھانسی کیلئے بھی یہ ٹوٹکہ بہت لاجواب ہے۔ٹوٹکہ: تھوڑے سے سفیدے کے درخت کے پتے لے کر انہیں حسب ضرورت پانی میں جوش دے لیں۔ پھر یہ نیم گرم پانی ناک میں وضو کی طرح ڈالیں اور اس پانی سے غرارے بھی کریں۔ دن میں3،4 بار اس پر عمل کریں ، ان شاء اللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔

(بحوالہ عبقری کتاب: طبی تجربات و مشاہدات صفحہ 22)

Want your business to be the top-listed Taxi in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Airport & Railway Station
Multan
60000