Sales & Purchases Properties
10/09/2017
Jalozai Housing Scheme Phase 1 (Balloting/Draw Results)
جلوزئی ہائوسنگ سکیم فیز۔2نوشہرہ کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
پشاور (مشرق نیوز)پراونشل ہائوسنگ اتھارٹی محکمہ ہائوسنگ خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے پرزور اصرار اور عید الاضحٰی کی چھٹیوں کی وجہ سے جلوزئی ہائوسنگ سکیم فیز۔2 کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں15ستمبر2017تک توسیع کر دی ہے تاکہ سرکاری ملازمین اور جنرل عام لوگ آسانی کے ساتھ پلاٹ کے حصول کے لئے درخواستیں جمع کرا سکیں۔اس امر کا اعلان صوبائی ہائوسنگ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔
Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bosan Road Multan
Multan
60000