Islami Jamiat -e- Talaba Multan
29/04/2026
اسلامی جمعیت طلبہ ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ایمرسن یونیورسٹی، برادر محمد علیم طلبہ میں درسِ قرآن دے رہے ہیں۔
28/04/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان مقام برادر محمد واجد انور نے صوبائی نظم سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے ڈاکٹر محمد علی نظامی صاحب کو صدر حلقہ احباب جمعیت ملتان مقام مقرر کیا ہے۔
اللّٰہ پاک راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے، آمین۔
Want your university to be the top-listed University in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
دارالسلام کلمہ چوک ملتان
Multan
60000