Joun Mehdvi
17/02/2026
بحیثیت ماہرِ نباتیات میں جب بھی مٹی کے ذرات ہاتھ میں لیتا ہوں تو مجھے سر زمین کربلا یاد آتی ہے۔۔
سوچیئے🤔
اک ایسی سرزمین جہاں پانی روک دیا گیا تھا مگر وہاں صبّر کے پھول کھِلے
امام عالی مقام حضرت حسین ع نے ہمیں سکھایا کہ
زمین کی طرح بن جاؤ
لوگ تم پر ظلم بھی کریں تو تم انسانیت اگاؤ 🌾
ہم زمین میں بیج بوتے ہیں اور فصل کے انتظار میں رہتے ہیں
کربلا میں
صبّر بویا گیا
اور آج تک آزادی کی فصل تیار ہو رہی ہے
میں اس نتیجہ پر پہنچا کہ
"صبّر سب سے بڑی فصل ہے"
✍️جون مھّدوی
اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ کربلا صرف تاریخ نہیں بلکہ درس زندگی ہے تو کمنٹس میں لکھیں
"لبیک یا حسین ع"
21/10/2024
*" اگــر علمــاء نــہ ہــوتے ؟؟؟ "
حضرت امام محــمــد باقر علیہ الصلوات والســلام نے فرمایا :
" اگر امام آخر الزمان عجل فرجھم کی غیبت کے بعد علماء امامت کو ثابت کرنے والے اور شیعوں کو شیـاطین _انس و مکر و فریب سے بچانے والے نہ ہوتے تو تمام شیعہ مرتــد ہو جاتے ، مگر ان کے ہاتھوں گروہ کی مہــار اس طــرح ہے جیسے مــلاح کشتــی کے لنــگر کو سنبھالے رہتا ہے - اس لئے ان کا مرتبہ خدا کے نزدیک سب سے بہتر ہے "
{ روح الحیــات ، صفحــہ_٢٤٣*
11/03/2024
شوقِ کمال بھی نہیں خوفِ زِوال بھی نہیں
جون🖤
جشنِ ولادت با سعادّت یَعسوب الدین ،مولائے المُتقین ،اَمیر المومنین حضرت امام علی (علیہ السلام) کے پُر مُسّرت موقع پر تمام مومنین و مومنات ،ساداتِ عُظام بالخصوص حُجت دوراں امام العصر حضرت امام مہدی (علیہ السلام ) کی بارگاہِ اقدس میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں💐💐💐💐💐
22/01/2024
ڈھیر مُحبت کرنے والوں کے صَدقے
مُٹھی بھر نَفرت کرنے والوں کی خَیر🌷
04/01/2024
انشاءاللہ 🖤
عالمِ انسانیت سے شرکت کی التماس ہے
31/12/2023
رَنگین رہا سَال، سب نے اپنا رَنگ دِکھایا!
🙂🖤🥀
23/12/2023
انشاءاللہ🖤
عالمِ اسلام سے شِرکت کی التماس ہے
13/12/2023
*📍اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔🥹🫀🕊️*
*سورۃ الاسراء📕*
زنا کاری، منشیات فروشی، سود خوری، رشوت خوری، دھوکہ بازی، چوری جیسی حرام کمائی سے حج، عمرہ، زیارات اور "اچھے کام" انجام دینا، نیکی اور باعثِ اجر و ثواب نہیں ہیں۔
حلال کمائی کو اللہ کی راہ میں خرچیں، حلال کمائیں، حلال رزق کمانے والے کو اللہ دوست رکھتا ہے۔
29/11/2023
ایران کے معروف عالم دین احمدی اصفہانی فرماتے ہیں پچھلے سال تہران میں ایک ذاکر اہلبیت نے ایک عشرے کا ایک ہزار ملین تومان( تقریبا 60 لاکھ روپیہ پاکستانی) طے کیا۔ فرمایا کہ یہ مداح جو تین تین گھنٹے حسین حسین کرتے ہیں ان میں سے بعض ایک رات کا سو ملین(6 لاکھ روپیہ) تومان لیتے ہیں۔ ان میں سے ایک ذاکر کو میں نے کہا کہ اگر تم مر گئے اور اپنی قبر پر تم نے "خادم اہلبیت علیہم السلام" لکھوایا تو میں نہیں لکھنے دونگا بلکہ کہونگا اس کی قبر پر "خادم ڈالر" لکھا جاۓ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌺 دو چیزیں ہلاکت کا سبب ہیں
🔷 امام علی رضا علیہ السلام:
إِيَّاكُمْ وَ اَلْحِرْصَ وَ اَلْحَسَدَ فَإِنَّهُمَا أَهْلَكَا اَلْأُمَمَ اَلسَّالِفَةَ
☝️ لالچ اور حسد سے پرہیز کرو کیونکہ ان دونوں نے سابقہ اُمتوں کو ہلاک کیا ہے۔
📚 بحار الانوار، ج 78، ص 346
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Multan