Fun 2 be young

Fun 2 be young

Share

24/08/2023

برانڈڈ شوز اور تھری پیس یا ٹریک سوٹ کے بجائے سادہ پلاسٹک کے چپل پہن کر صوبے کےسب سے بڑے ہاؤس (وزیر اعلیٰ ہاؤس) کے فرانٹ لائن میں بیٹھا سادگی کا مجسمہ اپنے کئے گئے کمال سے بے خبر یہ بچہ کسی سرکاری سکول کا ایک غیر معمولی طور پر ہونہار طالب علم ہےجو کل ہوئے جانے والے نتائج میں بیک وقت صوبے کے سینکڑوں ان پرائیویٹ سکولوں جو ہزاروں روپے فیس لیتے ہیں کو مات دیکر ٹاپ تھری پوزیشنز میں سے ایک پر قبضہ کر کے انعام لینے کیلئے بیٹھا ہوا ہے.

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan