Bappi FM
14/03/2026
کمال کا انسان ھے
محمد رضوان
❤🩹
ایک طرف سلمان آغا
جس نے غلطی بھی خود کی
اور جاتے جاتے جو اشارے کرتے ھوئے گیا
ایسے اشارے گلی محلے میں دیکھا کرتے تھے
اور دوسری طرف
رضوان نے حسن اخلاق کی ایک اور مثال قائم کردی ! ❤️
جب مہدی نے آغا کو رن آؤٹ کیا تو آغا نے جاتے ہوئے عجیب اشارے کیے جس پر لٹن داس بہت غصہ ہوئے وہ غصے کی حالت میں آغا کیطرف بڑھ رہے تھے تو رضوان نے پکڑ کر اسے سینے سے لگایا اور بڑے پیار سے سمجھایا .
اگر یہاں رضوان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو معاملہ سنگین ہوسکتا تھا مگر رضوان نے دل بڑا کر کے معاملہ رفعہ دفعہ کردیا .
10/03/2026
اچھا چھوڑیں جو ھونا تھا وہ تو ھو گیا
آیئے
اب پی ایس ایل انجوائے کرتے ہیں
𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙎𝙤𝙤𝙤𝙥𝙚𝙧 𝙇𝙚𝙖𝙜𝙪𝙚
𝙎𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 11
08/03/2026
اپنے رائے کا اظہار کیجئے کون بنے گا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کا چمپئن؟🤔🏆
1: نیوزی لینڈ
2: بھارت
دل تو کرتا ھے آج نیو نیوزی لینڈ، ھی جیتے!
مگر
یہاں جیتے گا وہی جو زیادہ اچھا کھیلے گا
05/03/2026
ان سے ملنے
یہ صاحب بھی دورہ بنگلہ دیش کے لیے سیلکٹ ھوئے ھیں
مگر کیوں ھوئے ھیں یہ کوئی
نہیں جانتا۔۔
کیونکہ پرفارمنس تو اس قابل نہیں
02/03/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز پر فی کس 50،50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج کے بعد پی سی بی نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں کو مالی سزا دے دی۔
28/02/2026
😂😂😂😍😂😍😂😍😂
27/02/2026
لیجیے جناب
کل فیصلہ ھو کے رھے گا
کیا پاکستان سیمی فائنل کی پارٹی میں شامل ہو سکے گا
یا نہیں
مقابلہ مشکل ھے مگر نہ ممکن نہیں
𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣🇵🇰 𝙫𝙨 𝙎𝙧𝙞 𝙇𝙖𝙣𝙠𝙖🇱🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jahanian
Multan
58200