Online Tax Service
22/12/2023
17/12/2023
سوال: فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کی کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔
جواب:
اسلام و علیکم
ٹیکس معاملات کو پاکستان کا ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) ڈیل کرتا ہے۔
فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔
این ۔ٹی۔ این (NTN)بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
1: قومی شناختی کارڈ
2: فون نمبر
3: ای میل ایڈریس (E.Mail)
این۔ ٹی۔این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔
نوٹ: خالی این۔ٹی۔این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔
سیلری پرسن (salary person)
1: سیلری سلپس 1 جولائی تا 30 جون ۔
2: اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور،وغیرہ
3: بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون۔
بزنس پرسن (Buisness person)
1: بزنس انکم 1 جولائی تا 30 جون
2: اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور، وغیرہ
3: بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون۔
ریڑنز فائل کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔
نوٹ: اس کے علاوہ اگر آپکا کوئی سورس آف انکم ہیں مثلا زراعت، فارن انکم، فارن ریمیٹنس، انشورنس پالیسی وغیرہ بھی بتانا ضروری ہیں۔
نوٹ: اپنی ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتے وقت اس چیز کا خاص خیال رکھیں کہ آپکا تمام ڈیٹا صحیح درج کیا گیا ہیں یا نہیں اور پروفیشنلز کو ہائیر کریں تاکہ مستقبل میں FBR کے نوٹسز سے بچا جا سکے ۔Contact us for details:
Online Taxation Services
📱 0316-6520347
📨 [email protected]
ہمارا عزم ٹیکس پئیر کیلیے سہولت مناسب قیمت بہترین سروس
ایسے Taxpayers جو پہلے سے رجسٹرڈ ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی انکم ٹیکس ریٹرن سال 2023 2001 آپ پر Penalty بھی لگائی جائے گی۔ لہذا اگر آپ نے اب تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن سال 2023 جمع نہ کروائی تو 22 دسمبر 2023 سے پہلے ہر صورت جمع کروائیں۔
ریٹرن جمع کروانے کے لیے رابطہ کیجیے..
,
0316 0316 6520347
05/12/2023
All Rtos password recovery available at reasonable rate whatsap: 03166520347
PASSWORD Recovery and Urgent FILER service available contact: 03166520347
Password Recovery RTOs
RTO Faisalabad ✅✅✅
RTO Lahore ✅✅✅
RTO Gujranwala ✅✅✅
RTO Quetta ✅✅✅
RTO Rawalpindi ✅✅✅
RTO Peshawar ✅✅✅
RTO Multan ✅✅✅
RTO Sukkur ✅✅✅
RTO Hyderabad ✅✅✅
RTO Karachi ✅✅✅
RTO Sargodha ✅✅✅
RTO Sialkot ✅✅✅
RTO Abbottabad ✅✅✅
RTO Islamabad ✅✅✅
RTO Sahiwal ✅✅✅
If mobile number same and forget gmail then through OTP all RTO's recovery is also available.
03166520347 whatsapp
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan