Sahar Point
28/09/2023
نصف صدی سے پہلے ملتان کی تاریخی تصاویر۔۔۔۔جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم جلوس کی صدارت حضرت علامہ مولانا حامد علی خان ( رح) فرما رہے ہیں۔اور ہراول دستے کے مرکزی علم بردار الحمدللہ میرے والد حاجی رشید احمد نقشبندی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بینر تھامے سب سے آگے موجود ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمارے اسلاف کے درجات بلند فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عابد سحر ( چئیر پرسن آرکیالوجی اینڈ ہسٹری پروموٹرز پاکستان)
19/09/2023
سٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن ایک خوشگوار سرگرمی تھی۔۔۔۔۔ کامیاب طلباء کو مبارکباد۔۔۔۔۔۔عابد سحر
Want your museum to be the top-listed Museum in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the museum
Address
Ali Town House # 1362 Multan
Multan
60000