Makhdoom Asad Hashmi

Makhdoom Asad Hashmi

Share

01/04/2024

تمام کسان نوجوان آواز اٹھائیں
پنجاب کے کسانوں کی بربادی کر کے اپنی سیاست نہ چمکایں،
کسان کا ٹریکٹر پانی پر نی تیل پر چلتا ہے
فصل کو پانی مفت میں نہیں دیا جاتا اُس کے لیے تیل اور بجلی لگتی ہے ۔
اس کے ریٹ کام کرنے کی بجاۓ مزید بڑھا دیے گئے ہیں ۔
سب لوگ اس بات کو یاد رکھیں یہ ریٹ تب تک رہے گا جب تب گندم ملوں اور ان کی فیکٹریون میں نہیں پہنچ جاتی ، صرف اور صرف کسان کو خسارہ دینے اور اپنا فائدہ کرنے کے لیے یہ منصوبہ بنایا گیا ہے۔
ہوش کے ناخن لے کسان ابھی سے آواز اٹھائیں ۔
جب یہ فرمان جاری ہو جائے گا تب کوچھ نہیں ہو سکے گا ۔
یہ گندم پانی سے نہیں ہمارے خون سے تیار ہوئی ہے 5500 سے کم ریٹ نامنظور
کسان پوسٹ شئیر کریں
Maryam Nawaz Sharif Hina Parvez Butt Nawaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif

21/03/2024

گندم کا ریٹ کم کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ گندم کوئی ایسی چیز نہیں جو کارخانے میں تیار ہوتی ہو۔ یہ چھ مہینے کی فصل ہے ۔ چھ مہینے میں کئی بار کھاد ، سپرے ڈیزل اور بجلی کا ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لہذا بجائے کسان سے گندم کا ریٹ کم کروانے کے ، کسان کے ساتھ مل کر حکومت سے یہ مطالبہ کریں کہ حکومت 5000 فی من کے حساب سے کسان سے گندم خریدے اور پاکستانی عوام کو سبسڈی دے کر 2000 فی من فراہم کرے۔ بلکہ فری دے دے۔
مگر آپ کا ڈائریکٹ کسان سے مطالبہ کہ گندم 3000 فی من کرو ، یہ بہت غلط ہے ۔ کیونکہ اس میں تو خرچہ بھی پورا نہیں ہوتا۔ ساری غربت کسان کی گندم خریدتے وقت یاد آجاتی ہے ۔اس حساب سے تو تم تو کسان کو بھی غریب کر دوگے کہ بیچارہ اگلی فصل ہی کاشت نہ کر سکے۔ کسان کو پتا نہیں کتنا امیر سمجھا ہوا ہے تم لوگوں نے حالانکہ اس کی ساری رقم اگلی فصل کی کاشت میں لگ جاتی ہے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ جب حکومت دن بدن کھاد ، ڈیزل وغیرہ کے ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہے تب یہ لوگ لمبی تان کر سو رہے ہوتے ہیں ۔ گندم کے ریٹ کا فوراً پتا لگ جاتا ہے کبھی فی ایکڑ خرچ بھی پتا کر لیا کریں ۔
Hina Parvez Butt Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan