9x News

9x News

Share

05/06/2026

جمعہ مبارک

24/02/2026

افسوسناک واقعہ
ڈیرہ غازی خان جامپور کی بیٹی ڈاکٹر مہوش رحیم (CMO کوہاٹ ہسپتال) کو ہسپتال کے گیٹ پر سرِ عام قتل کر دیا گیا۔ وجہ صرف ایک معمولی سی بات کہ انہوں نے ایک مرد کو لیڈیز ایریا سے باہر جانے کا کہا تھا۔ اس پر غصہ اور بے صبری دکھاتے ہوئے ایک اٹینڈنٹ نے گولی ماری دی اور ایک خاندان اجاڑ دیا ۔
ایک ہنستی کھیلتی زندگی اور ایک قابل ڈاکٹر کو چند لمحوں کے غصے نے ہم سے چھین لیا۔ ہم حکومتِ وقت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتل کو فوری گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے۔ ڈیرہ غازی خان کی بیٹی کو انصاف دلایا جائے ۔

07/07/2025

آج چوک اعظم روڈ، 90 واں پل، ٹیل موندہ کینال لیہ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار ماں اور بیٹا نہر میں جا گرے۔ موقع پر موجود شہریوں کی بروقت کارروائی سے ماں کو زندہ نکال لیا گیا، جبکہ بیٹا تاحال لاپتہ ہے۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد صاحب کے فوری احکامات پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً جائے وقوعہ پر پہنچی، اور واٹر ریسکیو ٹیم نے فوری سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ بیٹے کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تیزی سے جاری ہے۔

Photos from 9x News's post 08/11/2024

#موٹروے پرخوفناک اور
شیخوپورہ موٹر وے پر ایمرجنسی کی نوعیت
ہرن مینار انٹر چینج کے قریب اسلام آباد کی طرف 2 کلومیٹر
سموگ ۔دھند کی وجہ سے متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم
7 افراد زخمی 3 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122 جائے وقوعہ پر پہنچ گٸے اور سڑک کو کلیئر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔۔
#نیو #ارودنیو

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan
31200