Dr. Masood Alam

Dr. Masood Alam

Share

20/03/2026

Eid greetings to you and your family. May Allah bless you and your family with joy, happiness and prosperity.

Dr Mian Masood Alam
Consultant Pulmonologist
03061333500

12/03/2026

"بہتر سانس ٹیلی کلینک — مہنگائی کے دور میں گھر بیٹھے مستند پھیپھڑوں کے ماہر سے علاج"
آج کے دور میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور سپلائی کے مسائل نے خاص طور پر دور دراز علاقوں، دیہات اور قصبوں سے تعلق رکھنے والے مریضوں کے لیے بڑے شہروں کا سفر مشکل اور مہنگا بنا دیا ہے۔
ایسے حالات میں بہتر سانس ٹیلی کلینک آپ کے لیے ایک قابلِ اعتماد سہولت فراہم کر رہا ہے، جہاں آپ گھر بیٹھے ویڈیو کنسلٹیشن کے ذریعے پھیپھڑوں کے ماہر ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کر سکتے ہیں.

ڈاکٹر میاں مسعود عالم
کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ
واٹس ایپ برائے اپائنٹمنٹ:
03061333500

09/03/2026

𝐁𝐞𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐬 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐜𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 ( 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐑𝐞𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬)

آج کے دور میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور سپلائی کے مسائل نے خاص طور پر دور دراز علاقوں، دیہات اور قصبوں سے تعلق رکھنے والے مریضوں کے لیے بڑے شہروں کا سفر مشکل اور مہنگا بنا دیا ہے۔
ایسے حالات میں بہتر سانس ٹیلی کلینک آپ کے لیے ایک قابلِ اعتماد سہولت فراہم کر رہا ہے، جہاں آپ گھر بیٹھے ویڈیو کنسلٹیشن کے ذریعے پھیپھڑوں کے ماہر ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔
پچھلے ایک سال کے تجربے میں الحمدللہ سینکڑوں مریضوں نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا ہے اور بہترین نتائج اور مریضوں کے اعتماد نے اس خدمت کو مزید مضبوط بنایا ہے۔

ڈاکٹر میاں مسعود عالم
کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ
📱 واٹس ایپ برائے اپائنٹمنٹ: 03061333500

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Buch International Hospital, Buch Villas, Bosan Road
Multan
66000

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00