Main Pakistan Hoon
16/05/2022
کلام سوات
08/05/2022
یہ کوئی یورپ شہر پیرس نہیں خوبصورت شہر کراچی سندھ پاکستان 🇵🇰 ہے ماشاءاللہ 🇵🇰
Best Photo ❣😍
03/05/2022
افسوس ناک خبر 📛
عید کی خوشیاں غم میں تبدیل 😰💔
نوشہرہ جہانگیرہ میں ایک ہی گھر کے تین بچے واٹر ٹینکی میں گر کر جاں بحق😰😭😭
بچوں کا آپس میں بہن بھائی کا رشتہ ہے بڑا بھائی چھ سال ہے بہن چار سال کی اور دوسرا بھائی تین سال کا ہے
خدا پسمانداگان کو صبر دے۔ آمین💓
02/05/2022
ماشاءاللہ راشد خان اپنی عید انڈیا 🇮🇳 میں منا رہے ہیں 🙌 💞 💥 💚 😍 ❣ ❤
پردیسی بھائیوں اور پاکستان کچھ علاقوں میں جہاں آج عید ان کو بھی میری طرف سے دلی گہرائیوں سے عید مبارک 💞 😍 ❤💚❣💫💥🙌
To All Muslims
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
786