Multani

Multani

Share

Photos from Multani's post 07/07/2026

باپ بسلسلہ کام کئی کئی دن گھر سے باہر ، ماں نے بھی دکان کھول لی ، 15 سالہ گونگی بہری لڑکی کو ہمسائے نوجوان نے زیا۔دتی کا نشانہ بنانا شروع کردیا ، مجرم گرفتار مگر جرم کیسے بے نقاب ہوا ؟ افسوسناک حقائق ۔۔۔ شیخوپورہ کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں ایک گھر میں ایک ماں اپنے تین بچوں کے ساتھ رہتی ہے ، گونگی بہری بیٹی سب سے بڑی بعمر 15 سال اسکے بعد دو چھوٹے بیٹے ہیں ۔۔۔ سربراہ خانہ ٹرک چلاتے اور کئی دن ہفتے گھر واپس نہ آتے ، بچوں کی سرپرست و نگران ماں تھی لیکن ماں نے بھی پیسے کمانے کے لیے گلی میں دکان کھول رکھی تھی ۔ سودا سلف لینے اسکا شہر کی بڑی مارکیٹوں میں بھی جانا ہوتا ، کئی گھنٹے گھر سے غائب رہنا بھی مجبوری تھی ۔ مگر اسے شاید علم نہ تھا کہ اس معاشرہ میں انسانوں کے روپ میں کچھ درندے موقع کی تاک میں رہتے ہیں ، اس گھر کے حالات سے واقف ہمسائے کے نوجوان بیٹے فیصل نے ماں کی غیر موجودگی میں اس وقت گھر آنا شروع کردیا جب چھوٹے بچے سپارہ یا ٹیوشن پڑھنے آتے ، فیصل نے لڑکی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اور اسے ڈرا د۔ھمکا کر اس سے زیا۔دتی کی اور چلا گیا ، پھر یہ سلسلہ چل پڑا ، ملزم نے گونگی لڑکی کو شادی کے خواب دکھائے اس سے محبت کا دعویٰ کیا ، لڑکی بہکاوے میں آگئی کئی بار ملزم فیصل نے منہ کالا کیا ، کچھ دنوں بعد لڑکی کی طبیعت خراب رہنے لگی ماں اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئی تو ڈاکٹر نے دوا دینے کے علاوہ مشورہ دیا کہ بچوں کا خیال رکھا کریں انہیں اکیلا نہ چھوڑا کریں ۔ مجبوریوں کی ماری ماں نے پھر اس کے بعد اپنی بیٹی کو اپنے بھائی کے گھر چھوڑ دیا جہاں لڑکی کے پیٹ میں درد رہنا شروع ہوا تو ماموں اور ممانی نے اس سے پیار سے پوچھا : لڑکی نے اشاروں میں ساری بات ماموں کو سمجھانا چاہی ، ماموں کو صرف اس بات کی سمجھ آئی کہ کوئی شخص زبردستی دیوار پھلانگ کر گھر میں آتا تھا ۔۔۔ اسکے بعد ماں اور ماموں نے لڑکی کا میڈیکل کروایا ، لڑکی کی نشاندہی پر پولیس نے ہمسائے گھر سے لڑکے فیصل کو گرفتار کر لیا جو اب پولیس کی حراست میں ہے ، زیا۔دتی کا جرم بھی ثابت ہو چکا ہے ، ملزم کو یقینا قرار واقعی سزا ملے گی مگر یہ واقعہ والدین کو ایک بار پھر سبق دے گیا ہے کہ بچوں کی طرف سے غفلت نہ برتیں ، خاص طور پر بچوں کو اکیلا گھر میں چھوڑ کر کئی گھنٹے باہر رہنے کا رسک بالکل نہ لیں کیونکہ یہ اعتبار کا زمانہ نہیں ہے ۔۔۔۔

05/07/2026

میں ملتان سے پوسٹ کررہی ہو آپ کہاں سے دیکھ رہے ہے

05/07/2026

کُچھ نئی بات نہیں، حُسن پہ آنا دِل کا
مَشغلہ ہے یہ نہایت ہی، پُرانا دِل کا
بے جِھجَک آ کے مِلو، ہَنس کے مِلاؤ آنکھیں
آؤ ہَم تُم کو سِکھاتے ہیں، مِلانا دِل کا

05/07/2026

اصلی اور نسلی آم لینے ہو تو ملتان میں کہاں سے ملیں گے

22/06/2026

راجپوت ❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan
60700