Vellage vlogs

Vellage vlogs

Share

23/01/2025

Follow to follow back ❤️

23/01/2025

PROMOTE YOUR PAGE
FOLLOW TO FOLLOW BACK👇👇👇👍

22/01/2025

*۔۔مُختَصر پُر اَثَر ۔۔۔۔

*کم عمر میں ملا ہوا سکھ انسان کو اکثر سمجھدار نہیں بننے دیتا لیکن کم عمر میں ملا ہوا دکھ انسان کو بہت سمجھدار بنا دیتا ہے*
.......ارشاد نوری

22/01/2025

*عظیم پہاڑوں کا سنگم........

یہ وہ جگہ ہے جہاں تین عظیم پہاڑوں کا سنگم کوہ #ہمالیہ ، کوہ #ہندوکش اور کوہ
#قراقرم کے سلسلے آپس میں ملتے ہیں ۔۔اسلیے اسے تین #پہاڑوں کا سنگم کہا جاتا ہے.
میں آپ کو پاکستان🇵🇰 کے خوبصورت اور دلکش خطے دکھاؤں گا وہ بھی حیرت انگیز معلومات کے ساتھ میرے اس اکاؤنٹ کو بھی جلد سے جلد فالو کریں شکریہ تاکہ اپ تک میری پوسٹ باسانی پہنچ سکے جزاك اللّٰه خيرًا🏔🏞🗻 خوبصورت علاقوں کی سیر کراؤں گا، جہاں کی حیرت انگیز معلومات آپ کو دنگ کر دیں گی۔ اس سفر میں آپ دیکھیں گے بلند و بالا پہاڑ، سرسبز و شاداب جنگلات، نیلگوں جھیلیں، شور مچاتی آبشاریں، دل موہ لینے والے میڈوز، وسیع گلیشیئرز اور بہت کچھ۔ میری ویڈیوز کو دیکھنے اور پاکستان کے ان دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ جزاک اللّٰه خیرًا! 🏔🏞❤️

21/01/2025

Good morning have a nice day 😊🌞

Want your business to be the top-listed Photography Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan