Umar

Umar

Share

اسلامی تحریریں 31/07/2023

ایک خوبصورت تعلق وہ ہے جس میں آپ ایسے انسان کے پاس بیٹھے ہوں
جسے کوئی گفتگو نہیں ہو رہی
لیکن آپ خوش ہیں کہ وہ پاس بیٹھا ہوا ہے

تو ان لمحوں کو محسوس کر لینا ہی خوبصورت تعلق ہے۔

کسی بھی ریلیشن شپ کی کامیابی کے لئے ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں
بلکہ ایک دوسرے کے لئے ہونا ضروری ہے۔

لیکن جہاں کسی ایک کے دل میں بھی کھوٹ آ جائے تو راستے کب جدا ہوتے ہیں پتہ بھی نہیں چلتا

*اس لئے جس بھی رشتے میں ہوں مختصر ہی سہی پر خالص رہیے...!!*

https://chat.whatsapp.com/C2aDnkZ92wSFkfFTFel6Cj

🌹♥️🌹

اسلامی تحریریں WhatsApp Group Invite

27/07/2023

: دس محرم کو بریانی کی پلیٹ اور ایک گلاس شربت پر ایمان خراب نہ کرنا، بلکہ روزہ رکھ کر ایک سال کے گناہ معاف کروا لینا

سبیل لگانے والا کوئی شیعہ ہو یا کوئی نام نہاد اھل سنت۔ کھانے، پینے کی ہر وہ چیز جو غیر اللہ کے نام پر بنا کر کھلائی اور پلائی جائے، خنزیر سے بھی زیادہ ناپاک اور حرام ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


.. .
Multan