Amir bashir

Amir bashir

Share

Photos from Amir bashir's post 17/05/2026

اندرون ملتان گھومتے پھرتے پانچ سال گزر گئے نہ گرمی دیکھی اور نہ سردی اور اج کل ملتان میں شدید گرمی ہے اسی دوران اندرون ملتان ایکسپلورنگ کے دوران یہ دو لوگ ملے جنہوں نے مجھ کو میرا نام بانکے میاں لے کر پکارا میں ان کو نہیں جانتا تھا لیکن الحمدللہ وہ مجھے جانتے تھے پھر خوش ہونا تو بنتا ہے نا ان میں ایک کا نام ارسلان قریشی اور دوسرے شیخ ابرار صاحب شکریہ صاحبان
عامر بشیر عرف بانکے میاں
گائیڈ والڈ سٹی ملتان

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan