Desi Munda vlogs
18/05/2026
نانا نواسےکی جوڑی۔۔! شاہد آفریدی آلیارکیساتھ وادیِ کاغان کے دلکش نظاروں کا لطف اٹھاتے ہوئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے پیارے نواسے آلیار (شاہین شاہ آفریدی کے بیٹے) کے ساتھ وادیِ کاغان کے دلکش اور خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کچھ یادگار لمحات گزارے ہیں۔
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اس خاندانی دورے کی دلکش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں وہ اپنے ننھے نواسے کے ساتھ کھیلتے اور موسم کا لطف اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔
انٹرنیٹ پر مداحوں کی جانب سے نانا اور نواسے کی اس خوبصورت جوڑی پر بے پناہ محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ان کے اس انداز کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔
noor nazir
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Website
Address
Multan
VELAMUNDA