Noori Learn with Fun

Noori Learn with Fun

Share

20/01/2026

‎💫 جب حالات آپ کے خلاف ہوں، ہمت نہ ہاریں!

‎ناکامی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ رک گئے ہیں۔ یہ صرف زندگی کا امتحان ہے — آپ کی برداشت، نیت اور حوصلے کی پرکھ۔

‎ہر بڑا کامیابی کا لمحہ اسی وقت آتا ہے جب آپ سب کچھ چھوڑنے کے قریب ہوتے ہیں۔ آج مضبوط رہیں، کل کی کامیابی آپ کی منتظر ہے! ✨

19/01/2026

بچوں کے نخرے والدین کے لیے پریشانی بن جاتے ہیں،
لیکن اکثر اس کی وجہ ہماری اپنی تربیت ہوتی ہے۔
اگر ہم پیار کے ساتھ حدود مقرر کریں
تو بچے خود بخود بہتر رویّہ اپناتے ہیں۔

19/01/2026

Jo kehtay that KY
Log baatein karte rahay، hum khamoshi se mehnat karte gaye۔
Waqt ne sab ko jawab de diya۔
Khud par yaqeen rakho — safar abhi baqi hai 💪🔥
MotivationalQuotes

16/01/2026

معراج کی رات میں *گیارہ مرتبہ درود تاج پڑھنے* کی کوشش کریں، اس پاکیزہ ذکر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسمائے مبارکہ کا معراج شریف سے گہرا تعلق ہے، یقیناً اللہ تعالی کی مشیت سے آپ کو معراج کے انوار اپنی ذات میں جذب کرنے کا موقع ملے گا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan
59130