Islamic Dunia
26/12/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اے وہ لوگو جو اپنی زبانوں سے ایمان لائے ہو مگر ایمان ان کے دلوں میں نہیں اترا ہے ۔۔ مسلمانوں کی بدگوئی نہ کیا کرو اور نہ ان کے عیبوں کے درپے ہوا کرو ، بلاشبہ جو ان کے عیبوں کے درپے ہوگا اللہ بھی اسکے عیبوں کے درپے ہوگا اور اللہ جس کے عیبوں کے درپے ہوگیا تو اسے اسکے گھر کے اندر رسوا کرے گا
راوی حضرت ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ
( ابو داؤد؛ 4880)
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اچھے اخلاق کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔
آمین ثم آمین
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ
Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan