Mufti Muhammad Ali Qadri-official

Mufti Muhammad Ali Qadri-official

Share

Photos from M***i Muhammad Ali Qadri-official's post 09/06/2026

وهابيہ عصر کی شخصیت پرستی کا ایک دلخراش منظر۔۔۔۔!

خاتم المحدثین امام إبن حجر عسقلانی۔رحمہ اللہ۔ کی شان میں غلیظ ترین الفاظ کا استعمال۔۔۔۔۔
معلوم ہوتا —-
وہابیوں میں حماقت کا مسابقہ چل رہا ھے ۔۔۔
ایک عربی سلفی جاہل شیخ الاسلام ابن حجر و نووی وغیرہ کو واضح مرتد کہتا ھے۔ العیاذ باللہ

✍️: عبد الغني محمد علي القادري الحنفي-غفر له-.

03/06/2026

میرے جد کریم،مربی أول، زاہد وقت، ولی کامل،الشیخ الحاج محمد بدرالدين القادري۔متعنا الله بفيوضه وطول حياته۔
چند روز سے عليل ہیں!
أحباب سے دعا صحت کا متمنی ہوں!
۔والسلام ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan