Bilal CSS Tech
اسلام آباد میں نگران وزیرِعظم کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں CV جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی2023 ہے۔
ہائلی کوالیفائڈ،محنتی،ایماندار،مُلک سے مُخلص اور حب الوطنی کا ڈرامہ کرنے والے اُمیدوار اس پوسٹ کیلئے اہل نا ہیں-
یہ پوسٹ انتہائی کرپٹ، ٹٹ پُونجیا اور ریلوکٹے کیلئے ہائلی ریکمنڈڈ ہے🤌
90% مسلمان اہلبیتؑ سے اس لیے دور ہوگئے کہ کہیں ان پہ شیعہ کا لیبل نہ لگ جائے
مسلمانو..! .. اہلبیتؑ کا تعلق نبیؐ کے گھرانے سے ہے نا کہ شیعوں سے
... کربلا کاسب سے بڑا سبق۔۔🥀
.... مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا۔۔۔
۔۔۔۔۔عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا۔..
❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
BZU Multan
Multan
59300