Rana Sajjad

Rana Sajjad

Share

21/06/2026

شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک عظیم رہنما، جمہوریت کی مضبوط آواز اور پاکستان کے اتحاد کی علامت تھیں۔

انہوں نے اپنی سیاست کو صرف اقتدار نہیں بلکہ عوام کی خدمت، جمہوری اقدار، مساوات اور ہر پاکستانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے وقف کیا۔ سندھ سے لے کر پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان تک محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیشہ وفاق کی مضبوطی اور عوامی آواز کو ترجیح دی۔

آج بھی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا نظریہ، جدوجہد اور عوامی خدمت کا پیغام ایک روشن مثال ہے۔ وہ ایک ایسی قائد تھیں جنہوں نے پاکستان کو ایک مضبوط، متحد، جمہوری اور ترقی پسند ریاست کے طور پر دیکھنے کا خواب پیش کیا۔

سندھ کی بیٹی، پاکستان کی امید، جمہوریت کی پہچان — شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

21/06/2026

Happy FATHER’S Day
باپ وہ سایہ ہوتا ہے جو دھوپ میں جل کر بھی اپنے بچوں کو ٹھنڈی چھاؤں دیتا ہے۔ باپ پہلااستاد، پہلا رہنما اور زندگی بھر کا بہترین دوست ہوتا ہے۔ آئیں آج کے دن ہم اپنےوالدین کا شکریہ ادا کریں جنہوں نے ہماری زندگی کو اپنی محبت، قربانی اور دعاؤں سے سنوارا۔

حاجی رانا سجاد حسین ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے

#

Photos from Rana Sajjad's post 20/06/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین کی اپنے ڈیرے پر حلقہ پی پی 218 کی مختلف یونین کونسلز سے آئے ہوئے عوام سے ملاقات، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے۔

اس موقع پر حاجی رانا سجاد حسین نے مختلف علاقوں کے لوگوں کے انفرادی و اجتماعی مسائل، ترقیاتی امور اور بنیادی سہولیات سے متعلق شکایات کو غور سے سنا اور ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

حاجی رانا سجاد حسین نے کہا کہ عوامی خدمت ہی ان کی سیاست کا مقصد ہے اور حلقے کے ہر فرد کے مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street No 7
Multan
61000