Islamic Education

Islamic Education

Share

Allah Hu Akbar - Hajj Dua - Hajj Kalam - Hajj Takbir - اَللہُ اَکبَر اَللہُ اَکبَر 25/05/2026

https://youtu.be/rWb-RTh65Zo

Allah Hu Akbar - Hajj Dua - Hajj Kalam - Hajj Takbir - اَللہُ اَکبَر اَللہُ اَکبَر اَللہُ اَکبَر اَللہُ اَکبَر اَللہُ اَکبَرلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرAllah Hu Akbar - Hajj Dua - Hajj Kalam - Hajj Takbir - اَللہُ اَکبَر اَلل...

08/09/2022

Quran Tilawat With Urdu Translation

19/07/2022

📚🖋️⚔️

*( تاریخ انسانی کے درخشاں ستارے)*

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْحَمُ أُمَّتِي بِأُمَّتِي أَبُو بَكْرٍ وَأَشَدُّهُمْ فِي دِينِ اللَّهِ عُمَرُ وَأَصْدَقُهُمْ حَيَاءً عُثْمَانُ وَأَقْضَاهُمْ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ وَأَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللَّهِ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ وَأَعْلَمُهُمْ بِالْحَلَالِ وَالْحَرَامِ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَأَفْرَضُهُمْ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَلَا وَإِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينًا وَأَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ.

*ترجمہ*
سیدنا انس بن مالک رضي الله عنه سے روایت ہے،
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر مہربان ابوبکر ہیں۔
اور الله کے حکم کے معاملے میں سب سے زیادہ سخت عمر ہیں۔
اور سب سے زیادہ سچی حیاء والے عثمان بن عفان ہیں۔
اور سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے علی ابن ابى طالب ہیں۔
اور حلال و حرام کے سب سے بڑے عالم معاذ بن جبل ہیں۔
اور فرائض کا سب سے زیادہ علم رکھنے والے زید بن ثابت ہیں۔
اور سب سے بڑے قاری أبی بن کعب ہیں۔
اور ہر امت میں ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن الجراح ہیں۔
(رضی اللّٰہ عنہم اجمعین)

*(ترمذی حدیث 3790، ابن ماجہ حدیث 154)*
۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan