Ch Jami Raza

Ch Jami Raza

Share

10/03/2026

‏یہ کوئی اے آئی ویڈیو نہیں!

آج سویزرلینڈ میں یہ تقریب منعقد کی گئی جس میں گانے کے الفاظ یہ تھے کہ تباہی کا آغاز ہوچکا ہے۔ کھڑے ہوجاو۔

ساتھ ایک آنکھ نظر آ رہی ہے۔

صیہونیوں کے مقاصد واضح ہیں جبکہ مسلمان کنفیوز بیٹھے ہیں ابھی تک

16/11/2025

سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
🙄 🤑

26/04/2025

یہ ہیں ہمارے ادارے اور ان سے نکلنے والے سٹار 😭
آج چوک سرور شہید کی سڑکیں اور بازار ایسے مناظر پیش کر رہے ہیں جو انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہیں۔ ایک نجی کالج کے آخری دن طلبہ نے اپنے پرچے پھاڑ کر پورے شہر میں بکھیر دیے۔ سڑکیں، چوراہے اور بازار چھوٹے چھوٹے کاغذوں سے اَٹ گئے، جس نے نہ صرف شہر کی خوبصورتی کو تباہ کیا بلکہ معاشرتی بدتہذیبی کی ایک جھلک بھی پیش کی۔

اس افسوسناک واقعے نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ اس کا پہلا اور اہم ترین پہلو طلبہ کی تربیت سے جڑا ہے۔ ایک طالب علم جسے علم کا متلاشی اور تہذیب و اخلاق کا نمونہ ہونا چاہیے، اگر ایسا طرزِ عمل اختیار کرے تو یہ اس کی بنیادی تربیت میں کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ طلبہ، جو مستقبل کے معمار سمجھے جاتے ہیں، غیر ذمہ داری، لاپرواہی اور بد تہذیبی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

دوسری جانب تعلیمی اداروں کی ذمہ داری بھی سوالیہ نشان بن جاتی ہے۔ کسی بھی تعلیمی ادارے کا مقصد محض نصاب مکمل کرانا نہیں بلکہ طلبہ کی کردار سازی اور اخلاقی تربیت بھی ہوتا ہے۔ اگر ادارے اس پہلو کو نظر انداز کر دیں تو پھر نتائج ایسے ہی افسوسناک نکلتے ہیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mumtaza Bad Multan
Multan