Village / Basti Rasool pur
افغانستان اور بنگلہ دیش دو ٹیمیں ہیں کہ جنہیں پاکستان نے بہت سپورٹ کیا
1999 میں جب بنگلہ دیش ایک کمزور ٹیم تھی اس سے ایک میچ ہار کر اسے ٹیسٹ کیپ دلوائی
افغانستان ٹیم کو تو بنایا ہی پاکستان نے ہے، انضمام الحق نے کڑی محنت سے یہ ٹیم تیار کی
اور حیرت ہے
کہ یہ دونوں ٹیمیں پاکستانسے بدتمیزی کرتی ہیں
بنگلہ دیش نے جب 1999 کا میچ جیتا تھا تو حسینہ واجد نے کہا ہمیں آج 73 جیسی خوشی ملی ہے
پاکستان نے اس بات کو یاد رکھا
اس کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ کھیلنے آئی تو پاکستان کے پہلے پانچ بلے بازوں نے پانچ سنچریاں مار کر طبعیت صاف کر دی اور اوقات یاد دلا دی ، ایسے ہی دو بار ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیشی کھلاڑی اوقات سے باہر ہوئے تو جیتے ہوئے میچ ہار گئے
ایک میچ میں اعزاز چیمہ نے شاندار باؤلنگ سے ان کو رلا دیا
تو دوسرے فائنل میں لالہ شاہد آفریدی نے سات چھکے مار کر بنگلہ دیشی لڑکیوں کی بھی چیخیں نکلوا دیں
یہی کچھ افغانستان کے ساتھ بھی اس کی بدتمیزی کے جواب میں 2018 ، 2020, 2021 اور آج کے میچ میں کیا گیا
ایک میچ میں شعیب ملک ، ایک میں عماد وسیم ، ایک میں آصف علی اور آج کے میچ میں نسیم شاہ نے افغانستان کی ٹیم کو بتایا کہ بڑے بھائی سے تمیز سے بات کرتے ہیں
انڈیا ہمارا روایتی حریف ہے
مگر آف گراؤنڈ ان کے پاکستانی کھلاڑیوں سے بہت اچھے تعلقات ہیں
اور گراؤنڈ پر بھی کبھی اس طرح کی بدتمیزی دیکھنے میں نہیں آئی
مولا علی علیہ السلام کا فرمان حق ہے کہ "اگر کسی کم ظرف پہ احسان کرو تو اس کے شر سے بچو !"
ہم مہمان نواز ہیں تم نمک حرام ہو.. ❣️🥺❣️
ہم محبت کرنے والے ہیں
مگر ہم کمزور نہیں ہے
ویلڈن نسیم شاہ ! !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Basti Rasool Pur Tahsil Shujabad District MULTAN
Multan