Syeda Ayat
اپنی بیوی کے خلاف کسی کو بات کرنے کا موقع نہ دو کیونکہ باوقار شخص اپنی بیوی کے وقار اور عزت نفس کا خود خیال رکھتا هـے
15/02/2025
King size bed sheets
Price 1000
DC 250
Products ki Full video customers ko send ki jati hy jb order don ho or dispatch ho raha ho
Customers satisfaction first priority
15/02/2025
گلی اتنی تنگ تھی کہ دو لوگ اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔ شام کا اندھیرا پھیلنے کی وجہ س تاریکی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی تھی۔ وہ بڑی سی چادر میں لپٹی، سر جھکائے روانی سے چلی آ رہی تھی۔
اگر میں کھنکار کر اسے اپنی موجودگی کا احساس نہ دلاتا تو شاید وہ مجھ سے ٹکرا جاتی۔
میری آواز سن کر ٹھٹھکی اور سہم کر دیوار سے لگ کر کھڑی ہو گئی۔ خوف اور دہشت سے اس کا وجود کانپنے لگا۔ اس کی بے بسی دیکھ کر میں اندر تک لرز گیا۔ ایک بند دروازے کی سیڑھی پر کھڑے ہو کر میں نے اسے ہاتھ کے اشارے سے نکل جانے کو کہا۔ بے یقینی سے اس نے میری طرف دیکھا، میں پیچھے ہٹ گیا، سکون اور اطمینان کی لہر اس کے چہرے پر پھیل گئی۔ قریب سے گزرے ہوئے کپکپاتی آواز میں بولی *جزاک اللہ خیر* اور میرے لئے اس سے بڑھ کر خیر اور کیا ہو سکتی تھی کہ کبھی، کسی وقت، کسی اور جگہ کوئی دوسرا میری بہن یا بیٹی کے ساتھ بھی ایسی ہی *چھوٹی سی نیکی* کر رہا ہو گا۔
کیونکہ یہ دنیا مکافات عمل ہے - - - -
سلامت رہیں آباد رہیں خوش رہیں
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
Copied
دس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے
خدارا ان رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan
60000