Umar Plant Pathologist
04/07/2025
مون سون میں پودوں کو بیماریوں سے کیسے بچائیں!
مون سون کا موسم آ گیا ہے اور اس دوران پودوں پر فنگس کی بیماریاں زیادہ حملہ آور ہوتی ہیں۔ زیادہ نمی اور بارش کی وجہ سے لیف اسپاٹ، بلیٹ اور روٹ روٹ جیسی بیماریاں عام ہو جاتی ہیں۔ اس لیے اپنے پودوں کی خاص دیکھ بھال کریں!
*فنگس کی بیماریاں*
اس موسم میں زیادہ تر فنگل انفیکشنز جیسے لیف اسپاٹ اور روٹ روٹ پودوں کو متاثر کرتے ہیں۔ پتوں پر دھبے، زرد یا بھورے نشان، یا پودے کا مرجھانا ان بیماریوں کی علامات ہیں۔
*پودوں کو محفوظ رکھنے کے آسان طریقے*
1. مرجھائے ہوئے پتے اور پودوں کی باقیات ہٹا دیں۔
2. زیادہ پانی دینے سے گریز کریں، زمین کو خشک ہونے دیں۔
3. فنگس اسپرے یا ڈس انفیکٹنٹ ہر 15 دن بعد استعمال کریں۔
4. پودوں کو ہوا دار جگہ پر رکھیں۔
*سوال جواب کا وقت!*
اگر آپ کے پودوں میں کوئی نئی بیماری نظر آ رہی ہے تو کمنٹس میں پوچھیں، ہم رہنمائی کریں گے! 🌱
آپ نے اپنے کسی خاص پودے کا مسئلہ شیئر کرنا ہے؟
کپاس کے بیچ سے برا اتارنے کا طریقہ:
ایک لیٹر گندھک کے تیزاب سے 10 کلو گرام بیج کی بُر اتاری جاسکتی ہے بر اتارنے کیلئے بیچ کو شب اورم میں ڈال کر تیزاب کو آہستہ آہستہ اس پر ڈالیں اور بیج کو ہلاتے رہیں تاکہ بُر اتر جائے
جب پیج سیاہی مائل چمکدار ہو جائے تو پیج کو پانی سے اچھی طرح سے دھوئیں کورد خوب سال خشک کر کے پن برای بوریاں پڑنے کی تھیلیوں میں رکھیں۔
جب تم کسان کو پریشان کروگے تو وہ تمہیں گھاس بھی نہیں ڈالے گا۔۔۔
Government
INFLATION PRICES
LOW COTTON Farmer
HIGH INPUT COSTS
UNFAIR POLICIES
کپاس کا بحران :
مقامی کپاس پر ٹیکس ، در آمدی کپاس ٹیکس فری، آخر کیوں ؟ در آمدی کپاس سے مقامی قیمت کم ، کاشتکار متبادل فصلوں کی طرف جارہے ہیں نقصان کے باعث کپاس کا زیر کاشت رقبہ مسلسل کم ہو رہا ہے مہنگی کھاد، بیج اور سپر لیاس کی کاشت مزید مشکل پانی کی کمی، موسمی تبدیلیوں، ناقص پالیسیوں اور جدید ٹیکنالوجی کی کمی سے پیداوار متاثر کپاس کی کسی سے ٹیکسٹائل انڈسٹری بھرا اور روز گار افراد کا مستقبل خطرے میں پیداوار میں کمی سے ملکی معیشت کو نقصان، برآمدات کم اور زر مبادلہ کے ذخائر متاثر...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Band Bosan, Maan Kot
Multan
5872