CBA-The Career Building Academy
29/09/2020
23/08/2020
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچرار کی تقریبا 2500 پوسٹ کا اشتہار دے دیا۔
تمام ماسٹر ڈگری رکھنے والے لوگ اپلائے کر سکتے ہیں۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 8th ستمبر ہے۔۔۔۔!
Feel free to contact for more info.✌️
30/05/2020
30 مئی
میڈیکل کالجوں میں آن لائن کلاسز
وی سی یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم کی سربراہی میں میڈیکل کالجز کی فیکلٹی کا اجلاس
اجلاس سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور میں منعقد ہوا
پرنسپل سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر محمود ایاز کی خصوصی شرکت
آن لائن کلاسز کیلئے مائیکروسوفٹ ٹیمز کا سوفٹ وئیر میڈیکل کالجز کو فراہم کر رہے ہیں، پروفیسر جاوید اکرم
پوری کوشش ہے کہ کورونا کے باعث طلبہ کا تعلیمی حرج نہ ہو، پروفیسر جاوید اکرم
ملک میں بظاہر صرف تعلیمی ادارے ہی کھلنے سے رہ گئے ہیں، وی سی یو ایچ ایس
امید ہے کالجز اور یونیورسیٹیوں میں تعلیمی عمل جلد شروع ہوجائے گا، پروفیسر جاوید اکرم
میڈیکل کے طلبہ پرائمری سیکنڈری کے بچے نہیں کہ بغیر امتحان ہی اگلی کلاس میں بھیج دیں، پروفیسر جاوید اکرم
باقی دنیا کی طرح ہمیں بھی اس وبا کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، پروفیسر جاوید اکرم
احتیاط لازم مگر زندگی کے باقی ضروری کام بھی ساتھ چلیں گے، پروفیسر جاوید اکرم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan