Divisional Sports Office Multan
13/04/2026
ڈویژنل ٹرائلز — CM پنجاب انٹر ڈویژن کرکٹ ہارڈ بال چیمپئن شپ 2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے وژن “کھیلتا پنجاب” کے تحت انٹر ڈویژن کرکٹ ہارڈ بال چیمپئن شپ 2026 کے سلسلے میں ڈویژنل لیول ٹرائلز کا باضابطہ اعلان کیا جاتا ہے۔
📢 ٹرائلز کی تفصیل:
📅 تاریخ: 14 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 09:00 بجے
📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ ڈویژنل سپورٹس کمپلیکس نزد کلمہ چوک، ملتان
اہم ہدایات:
ملتان ڈویژن کے اضلاع کی منتخب کردہ ٹیمز حصہ لے سکے گے
ٹیم فارمیشن (سلیکشن اسٹرکچر):
✔️ 10 کھلاڑی — انڈر 23
✔️ 04 کھلاڑی — انڈر 19
✔️ 02 کھلاڑی — اوپن کیٹیگری
🔹 لازمی دستاویزات:
📌 انڈر 23 اور اوپن کیٹیگری کے کھلاڑیوں کے لیے شناختی کارڈ (CNIC) لازمی ہے۔
📌 انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے ب فارم / ایف آر سی (FRC) اور اسمارٹ کارڈ ساتھ لانا ضروری ہوگا۔
📌 تمام کھلاڑی اپنے اصل ڈاکومنٹس ہمراہ لائیں، بصورت دیگر شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
یہ پلیٹ فارم نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے اور میرٹ پر منتخب کرنے کا ایک شفاف نظام ہے، جہاں سے مستقبل کے بہترین کھلاڑی سامنے آئیں گے۔
“آپ کی محنت ہی آپ کی کامیابی کی کنجی ہے!”
آئیں! اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کریں اور ملتان ڈویژن کا نام روشن کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 19:00 |
| Tuesday | 17:00 - 19:00 |
| Wednesday | 17:00 - 19:00 |
| Thursday | 17:00 - 19:00 |
| Friday | 17:00 - 19:00 |