Ashraf bhatti
#پاکستان #
پاکستان-افغان بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
پاکستانی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے بارڈر کے مختلف مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کی، جس کا پاکستانی فوج نے "بھرپور جواب" دیا۔
دوسری طرف افغان ترجمان کے مطابق یہ کارروائی پاکستان کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں اور فضائی حملوں کا "انتقامی جواب" تھی۔
دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ چھ سے زائد مقامات پر ہوا۔
کیا آپ کو لگتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان یہ کشیدگی مزید بڑھے گی؟ 👇
اپنی رائے کمنٹ میں دیں مزید تازہ اپڈیٹ کیلیے ہمیں فالو کریں
#پاکستان #افغانستان #سرحد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
ASHRAFBHATTI