INSAF News
09/07/2022
پی پی 217 ملتان میں پی ٹی آئی حکومت نے اربوں روپے کی لاگت کے منصوبوں کا آغاز کیا۔ جس میں مدر اینڈ چالئڈ کیئر ہسپتال (پی پی 217) ملتان کا منصوبہ شامل ہے۔
اس منصوبے کیلئے فنڈر پی ٹی آئی حکومت میں جاری ہوئے جبکہ تعمیراتی کام جاری ہے۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے بطور ممبر قومی اسمبلی این اے 156، حلقے کی تعمیر اور ترقی کیلئے بے مثال منصوبے منظور کروائے۔
17 جولائی کو بلے پر مہر لگائیں تاکہ ترقی کا یہ سفر دوبارہ بحال ہو سکے۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan