Free Online Courses
19/04/2022
کورولوش عثمان اور ارطغرل سیریز میں کام کرنے والا شاید پہلا اداکار ہے جس نے ایک اسلامک سیریز میں نہ صرف کام کیا بلکہ اسلامی پہلو پر بھی عمل کیا شاید ہی تمام اداکاروں نے اپنی داڑھی منڈوا لی لیکن عبدالرحمن غازی اب بھی اپنے چہرے پہ سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سجاۓ ہوۓ ہیں۔۔۔ نہ صرف اتنا بلکہ اب تک جتنے بھی لوگوں نے سیریز سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا ان میں سب سے زیادہ تر لوگ عبدالرحمن غازی کے ہاتھوں مسلمان ہوۓ کلمہ پڑھتے دکھائی دیے گۓ ♥️
کتنی خوش قسمتی ہے کہ ایک غیر مسلم کو کلمہ پڑھانا اسلام کے دائرے میں داخل کروانے کے پہلے قدم کا موقع نصیب ہونا۔۔۔
Free Lead generation course lecture 4
Complete course is here
https://www.youtube.com/watch?v=Hs7gQ-3ZdNo&list=PLePaYhlLTQ02LXZVI-56BRGT0HlGdQ0Et
Please Subscribe my YouTube for more courses
https://www.youtube.com/channel/UCKBIYuKz4c6lJOh22VEPiIA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
59300