Cultivation Ag Urdu

Cultivation Ag Urdu

Share

29/04/2023

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ان 20 ممالک میں شامل ہے جنہیں ضرورت سے زیادہ بارشوں کے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ جون میں ال نینو سمندری رجحان کی واپسی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کے گلوبل انفارمیشن اینڈ ارلی وارننگ سسٹم (GIEWS) کی رپورٹ کے مطابق اس سال بھی پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے۔

دیگر ممالک میں افغانستان، ارجنٹائن، آرمینیا، آذربائیجان، بھوٹان، ایران، عراق، قازقستان، کینیا، کرغزستان، میکسیکو، پیراگوئے، شام، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان، امریکہ اور ازبکستان شامل ہیں۔

رپورٹ میں روشنی ڈالی گئی ہے کہ لا نینا کے تین سالوں کے بعد جون 2023 میں اس رجحان کی واپسی متوقع ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan