007 Vlogs
ضلع لیہ کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ویگن ڈرائیورز کو ہدایت کی جائے کہ دوران سفر مرد اور خواتین کو برابر یعنی پَھٹے والی سیٹ پر بٹھا دیا جاتا ہے جوکہ اخلاقی طور پر بھی نامناسب ہے ۔اکثر سفر کرتا ہوں ویگن پر لیکن ان کا یہی حال ہے ،ہم تو کوئی بات کر نہیں سکتے کہ معاملات الجھ نا جائیں ۔آج مورخہ 30/01/2026 کو کروڑ سے کاظمی چوک تک سفر کیا ،،
حالت ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے ۔
ویگن نمبرLYI.126.14
شکریہ .
دعا برائے صحت کاملہ و عاجلہ
Lahore
Traffic accident Due to Havy FOG
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 00:00 |
| Tuesday | 09:00 - 00:00 |
| Wednesday | 09:00 - 00:00 |
| Thursday | 09:00 - 00:00 |
| Friday | 09:00 - 00:00 |
| Saturday | 09:00 - 00:00 |
| Sunday | 09:00 - 00:00 |