Bushra Bhatti

Bushra Bhatti

Share

18/02/2025

کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں_

26/11/2024

اس سال مجھے جو سب سے مشکل سبق سیکھنا پڑا وہ یہ تھا کہ ہر طرح کی تکلیف اور حالات سے خود کو سنبھالنا اور آگے بڑھنا، ان لوگوں کے بغیر جن کے بارے میں میں نے سوچا تھا کہ وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہوں گے، لیکن حقیقت میں ایسا کبھی نہیں تھا۔ مجھے یہ سمجھنا پڑا کہ زندگی میں آپ کو سب کچھ خود کرنا ہوتا ہے، کیونکہ آپ کو دوبارہ کھڑا کرنے والا اور کوئی نہیں، صرف آپ خود ہیں۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan