Education Support
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
جو صبر کرنے کی کوشش کرتا ہے، اللہ تعالٰی اسے صبر عطا فرما دیتا ہے[بخاری:6470]
✔ ہر حال میں اللہ تعالٰی پر بھروسہ رکھنا
✔ مشکلات میں صبر اور دعا کو لازم پکڑنا
✔ نماز کی پابندی سے دل کو سکون دینا
✔ اللہ کی تقدیر پر راضی رہنا
✔ ہر معاملے میں خیر کی امید رکھنا
اے اللہ! ہمیں ہر حال میں صبر کرنے والا، کامل بھروسہ رکھنے والا اور اپنی رضا پر راضی رہنے والا بندہ بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، مشکلات کو آسان فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرما۔
اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ وَاقْضِ الدَّيْنَ عَنِ الْمَدِيْنِيْنَ وَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ وَشِفَاءَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ وَارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَاءَ عَنْ أُمَّةِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو
دعاگو: *محمد طہماس اکبر*
2-ذوالحجہ 1447 ہجری
19-مئی 2026 عیسوی
5-جیٹھ 2083 بکرمی
بروز منگل
I
*Daily Life Sentences
I am getting sleepy now.
مجھے اب نیند آ رہی ہے۔
Please hand me that book.
براہِ کرم وہ کتاب مجھے دیں۔
I need to complete this first.
مجھے پہلے یہ مکمل کرنا ہے۔
Let’s sit near the window.
چلو کھڑکی کے پاس بیٹھتے ہیں۔
I am feeling fresh after the shower. 🚿
نہانے کے بعد میں تازہ محسوس کر رہا ہوں۔
Please don’t worry about me. 🤍
براہِ کرم میری فکر نہ کریں۔
I will let you know later.
میں آپ کو بعد میں بتاؤں گا۔
It’s too hot outside. ☀️
باہر بہت گرمی ہے۔ #
I need to prepare for tomorrow.
مجھے کل کی تیاری کرنی ہے۔
Sleep peacefully tonight. 🌙
آج رات سکون سے سوئیں۔
✨ Daily Life Words Meaning ✨
🌟 English Word 🌸 Urdu Meaning
🌅 Wake up جاگنا
😴 Sleep سونا
🍽️ Eat کھانا
🥤 Drink پینا
🚶 Go جانا
🏠 Come آنا
🪑 Sit بیٹھنا
🧍 Stand کھڑا ہونا
🚶♂️ Walk چلنا
🏃 Run دوڑنا
📖 Read پڑھنا
✍️ Write لکھنا
🗣️ Speak بولنا
👂 Listen سننا
👀 Watch دیکھنا
🔓 Open کھولنا
🔒 Close بند کرنا
🧼 Wash دھونا
👕 Wear پہننا
🛒 Buy خریدنا
💰 Sell بیچنا
🤝 Help مدد کرنا
📞 Call فون کرنا
⚽ Play کھیلنا
📚 Study پڑھائی کرنا
💼 Work کام کرنا
🍳 Cook کھانا پکانا
🧹 Clean صاف کرنا
😂 Laugh ہنسنا
😢 Cry رونا
🌸 More Daily Life Words 🌸
😋 Hungry → بھوکا
🥵 Thirsty → پیاسا
😩 Tired → تھکا ہوا
😊 Happy → خوش
😔 Sad → اداس
⚡ Fast → تیز
🐢 Slow → آہستہ
🌞 Morning → صبح
🌙 Night → رات
🧑🤝🧑 Friend → دوست
Motivation for Students
Aaj ka sach
Topper aur average student mein sirf aik farq hota hai…
“Consistency”
Na un ke paas zyada time hota hai
Na un ke paas koi magic hota hai
Bas woh har din thoda thoda mehnat karte hain
Agar aap bhi apni life change karna chahte hain to:
✔ Mobile kam use karein
✔ Daily study routine follow karein
✔ Khud par believe karein
Yaad rakhein…
“Slow progress bhi progress hoti hai”
Aaj se start karein — kal nahi!
Comment “READY” likhein agar aap apni life change karna chahte hain
Follow “Education Support” for daily motivation & study tips
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bosan Road Multan
Multan
66000