Traditional Zaiqa Rewari Breakfast
ایک بنگالی درزی کے پاس ایک سعودی خاتون ریاض سے بائے ایئر جدہ کپڑے سلائی کروانے آتی تھی...
وہ کہتا ہے میں سوچتا کہ کیا میں اتنا قابل درزی ہوں جو یہ خاتون دارالحکومت چھوڑ کر میرے پاس جدہ آتی ہے..
میں نے ہمت کرکے ایک دن پوچھ لیا کہ:
محترمہ آپ جو اتنا سفر کرکے میرے پاس تشریف لاتی ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟..
وہ کہنے لگی:
میں نے اپنے شوہر کو بتا رکھا ہے کہ تم بڑے قابل درزی ہو، تمھارے جیسا درزی کوئی نہیں۔۔۔۔ اور تمھارے پاس بار بار بائے ائیر اِسے ساتھ لے کر اس لیے آتی ہوں کہ اس کے پاس پیسے جمع نہ ہوں اور یہ دوسرا نکاح نہ کرسکے ۔۔۔۔ جیسے ہی یہ پیسے گننا شروع کرتا ہے تو میں خرچ کروانے شروع کردیتی ہوں...😃😂🤣😂😂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خواتین! اس سے پہلے کہ شوہر کے پاس پیسے 💸 💰 جمع ہونے لگیں اور وہ آپ کی سوکن لانے کا سوچنے🤔 لگے اچھا کھانا🍦🍧🥠🍰 پینا 🥤🥛شروع کردیں اور ہر ماہ دو سوٹ اپنے لئے اور ہر ایک دن چھوڑ کر Traditional Zaiqa Rewari Breakfast پر آرڈر کرتی رہا کریں اور اس کی جیب خالی کرتی رہا کریں تاکہ اس کے دل میں برے برے خیالات آئیں ہی نہیں...
21/01/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 23:00 - 03:00 |