ISFMultan
20/03/2023
انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود حسان نیازی کو اغواء کر لیا گیا۔
آئی ایس ایف، برسٹر حسان نیازی کے اغوا کی پرزور مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ انہیں فوراً چھوڑا جاۓ۔
آئی ایس ایف کے کارکنان اور نوجوان وکلاء کو ہدایت کی جاتی ہے اور ان کے ساتھ ساتھ تمام بارز سے التماس ہے کہ حسان نیازی کے اغوا کیخلاف ملک گیر احتجاج کیا جاۓ!
Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan