Maktaba Rahmania Multan

Maktaba Rahmania Multan

Share

28/02/2021

میرے مادرعلمی جامعہ خیرالمدارس ملتان پاکستان کا سالانہ عظیم الشان یک روزہ اجتماع بسلسلہ تکمیل صحیح بخاری شریف ودستار بندی فضلاء کرام
ان شاءاللہ اسی جمعةالمبارک 5 مارچ 2021 انعقاد کیاجارھاھے تمام احباب سے گزارش ھے کہ اس بابرکت تقریب میں ضرور شرکت فرمائیں۔شکریہ

28/02/2021

چھ سالہ نصاب کے مطابق درجہ خاصہ سال دوم بنات کے سابقہ حل شدہ پیپرز عمدہ کاغذ جلدبندی
عام قیمت: 800 روپے_رعایتی قیمت: 360 روپے

28/02/2021

چھ سالہ نصاب کے مطابق درجہ عالیہ سال اول بنات کے سابقہ حل شدہ پیپرز عمدہ کاغذ جلدبندی
عام قیمت: 750 روپے_رعایتی قیمت: 340 روپے

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Orangzaib Road Beron Dehly Gate Nizd Jamia Khairulmadaris
Multan
6000