MashAllah Commission Shop Multan

MashAllah Commission Shop Multan

Share

08/01/2026

[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *گندم|WHEAT*📊

لیہ گندم=11050-11100

بھکر گندم=11000-11050

فتح پور=11000-11050

کلور کوٹ=11100-11150

چوک اعظم=10100-11150

جنڈانوالہ=11000-11100

ڈی جی خان=11300

کوٹ ادو=11250-11300

میانوالی=11350-11400
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *باجرہ| MILLET*

باجرہ تھل لائن کیش پئمنٹ پر 8700-8725 روپے پر کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ملتان 3525 تک کام ہوا ھے مجموعی طور پر فلحال رک گئی ھے مارکیٹ
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *گوارہ| GUAR*

گوارہ سبی سائیڈ مال کم ہیں 13800-14000 روپے پر کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھل لائن 30/70 کوالٹی مال 12400 تک کام ہوئے ہیں۔تھرپارکر سائیڈ 13800 تک گاہک پوزیشن ھے 101 کلو گرام کی مارکیٹ وقتی کچھ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کمزور ھے مزید کچھ پیسے نکلے تو مال لینا چاہیے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *مونگ ثابت*

مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں اچھے گھر 11600 کی ڈیمانڈ کرتے ہیں
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *کالا چنا*

کالا چنا کراچی منڈی میں 150 روپے فی کلو تک ایڈوانس پئمنٹ پر کام ہوا ہے جبکہ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6450/75 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔آج نیچے گاہکی بہتر ہے دال کی۔ لیکن اچھی تیزی نہیں لگتی ہے 2/3 روپے مارکیٹ اوپر نیچے چلے گی
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *تل| SESAME*

تل ہائبریڈ کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 9500-9600 روپے فی من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ مستحکم رکی ہوئی ہے جبکہ ہلڈ کوالٹی مال فیصل آباد منڈی 14100 مین کام ہوا ہے۔اسٹاکسٹ کی بیچ شروع ھے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *ماش ثابت*

ماش ثابت ایس کیو کراچی منڈی میں 50/100 روپے مزید بہتر ہوئی ہے اور 10325 روپے فی من تک کام ہوا ہے۔اور پورٹ پر ماش ثابت ایس کیو 10250 روپے فی من تک بھاؤ ہین مارکیٹ 300/400 مزید بہتر ہو سکتی ہے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *لال جوار*

لال جوار مارکیٹ تیزی کا رجحان ہے اوکاڑہ منڈی میں 7900-8000 روپے۔فلحال ریٹ اوپر ھے گاہکی تھوڑی رک گئی ہے لیکن بیچ بھی نہیں ھے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *سفید جوار*

سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5950-6000 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں۔انویسٹر وقتی ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے کریکشن کے انتظار میں کچھ پیسے نکلتے ھیں تو مال لینے چاہیے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *مسور ثابت*

مسور ثابت کراچی منڈی میں نپر کوالٹی مال 154.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔مسور پائپ لائن مین کافی مال موجود ہے۔مارکیٹ استحکام ہی لگتا ھے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *مکئی| CORN*

مکئی کی مارکیٹ منڈیوں میں شرح بازار 3000-3450 روپے فی من تک 17/18 موئسچر مالوں کا جبکہ 14/15 موئسچر مال 3550 تک کام ہو جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہی لگتی ہے۔فیڈ ملز 3250-3450 روپے فی من تک کام کر رہی ہے کنڈیشن کے حساب سے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *چاول| RICE*

ایری 6 چاول مارکیٹ کراچی منڈی میں 9300 روپے فی 100 کلو گرام تک کام ہو گئے ہیں۔مارکیٹ بہت بہتر ہو گئی ہے بڑی تیزی کا ہمیشہ فائدہ اٹھانا چاہیے اللہ نے بڑی کم ٹائم میں اچھی روزی دئے دی ہے باقی کراچی سپری سیلہ اور سپری نیو میں بھی 300 روپے فی 100 کلو گرام بہتری ہوئی ہے۔سی نائن میں مزید 100 روپے بہتر ہوئی ہے 16900 تک کام ہو گئے ہیں کراچی میں فی 100 کلو گرام مارکیٹ وقتی بہتر ہے 1/2 دن ان ریٹ میں مزید خریداری نہیں کرنی چاہیے ریٹ بہت اوپر بن چکے ہیں 2/4 روپے مزید ایڈ ہونگے لیکن ساتھ ساتھ نکلنا بھی چاہیے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *کالا چنا*

کالا چنا کراچی کیش پئمنٹ پر 154 روپے فی کلو تک کام ہوئے ہیں بکنگ 20 ڈالر پلس ہوئی ہے اور 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جنوری شئپمنٹ والے مال کا پڑتا 162 روپے فی کلو تک کا پڑتا ھے اور جو مال لگے ہیں ابھی انکا 170 تک کا پڑتا ھے فلحال وقتی کچھ بہتر ھے مارکیٹ
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *دال چنا*

دال چنا ایکس ملز کے ریٹ میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے آج مجموعی طور پر 200 روپے فی من بہتر ہوئی ہے دال کا وکرا بہتر ہے آج

07/01/2026

*07-Jan-2026*
*OIL MARKEET X MILL RATES*
-
*>SARSO OIL سرسوں آئل*
Punjab@16900
-
*Ctn Seed کاٹن سیڈ*
Sukkar@15750
-
*>SARSO OIL سرسوں آئل*
Sukkur@17150
-
*>CANOLA OIL کنولہ آئل*
Multan@N/A
-
*>SOYBEAN OIL سویابین آئل*
Multan@16200
-
*>SUNFLOWER OIL سورج مکھی آئل*
Sukkur@Na
-
*>Rbd Olien اولین آر بی ڈی*
Sukkur@15050

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bahawalpur Bypass Shaukat Center Multan Near HBL Bank
Multan