Jafar Multan
ملتان پولیس تھانہ ممتازآباد نےچوری اور رابری کی وارداتوں میں مطلوب ظفراقبال عرف ظفری گینگ کے 03 ارکان کو گرفتار کر کے 07 موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا
گرفتار ملزمان میں ظفری گینگ کا سرغنہ ظفر اقبال ، محمد شاکراور محمد رمضان شامل ہیں
گرفتار ملزمان سے کل 7 لاکھ 90 ہزارروپے سے زائد مالیت کی 07 موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 پسٹل 30 بور معہ 04 گولیاں شامل ہے برآمد کر لیے
گرفتار ملزمان سے رابری کے کل 09 مقدمات ٹریس ہوئے ہیں
ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او ممتازآباد حفیظ الرحمٰن کی سربراہی میں ایس ایچ او ممتازآباد ناصر علی تبسم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی کی
ترجمان ملتان پولیس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan