QMG Foundation

QMG Foundation

Share

20/05/2024

ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ناگہانی موت کے باعث دل بہت رنجیدہ ہے۔
مرحوم امت مسلمہ میں ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتے تھے۔ مظلوم فلسطینی اور کشمیری عوام کے لیے ان کی محبت اور غیر مشروط حمایت نے ان کو مسلم دنیا کی ہر دل عزیز شخصیت بنا دیا تھا۔ دعا ہے اللہ پاک ان کی آنے والی منازل آسان کرے اور ان کی اور ان کے ساتھ شہيد ہونے والے سب افراد کی کامل بخشش فرمائے، اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ 💔
‏⁦
‏⁧
‏⁧‫

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan