Valiant Physio

Valiant Physio

Share

06/09/2022

فزیوتھراپی ایک ایسا طریقۂ علاج ہے، جس میں ادویہ کے بغیر یعنی ورزش اور مختلف اقسام کی مشینوں کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔

فزیوتھراپی کو ہڈیوں، جوڑوں اور پٹّھوں کی تکالیف، سوزش، چوٹ، آپریشن کے بعد اعضاء کی بحالی ، پھیپھڑوں کے عوارض اور کئی اعصابی و دماغی بیماریوں مثلاً لقوہ، فالج، پارکنسنز وغیرہ کے علاج کے لیے مؤثر قرار دیا جاتا ہے۔ دَورِ حاضر کے منفی طرزِ زندگی کے سبب بےشمار افراد گردن، کمر یا جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں.
اگر آپ کسی بھی ایسے مسلے میں مبتلا ہیں تو ہم سے فوری رابطہ کریں.

For appointment
0307-3233380.

10/06/2022

Contact for home visit in Shah RukneAlam,Multan
for female patients only
Contact no
0307-3233380

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


MA Jinnah Road
Multan

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 18:00 - 22:00