Digital Science Academy Multan
Welcome to Digital Science Academy Multan.
Thank you for joining our journey!
Together we can create a better future.
Expose, engage and be a part of something meaningful.
سر امپروومنٹ کیا ہے؟
جواب:
امپروومنٹ سے مراد، جس سبجیکٹ/پارٹ میں آپکو نمبرز کم لگتے ہیں تو آپ اپنے نمبرز بڑھانے کےلئے اسکا دوبارہ امتحان دیتے ہیں۔
آپ لوگ امپروومنٹ کےلیے چار آپشنز میں سے کوئی ایک منتخب کر سکتے ہیں
1- پارٹ 1 مکمل
2- پارٹ 2 مکمل
3- پارٹ 1 اور 2 مکمل
اور چوتھا آپشن سبجیکٹ امپروو کرنے کا ہوتا ہے ۔مثال کے طور پر آپ نے فزکس امپروو کرنی ہے تو فزکس پارٹ 1 اور 2 دونوں کا پیپر دینا ہو گا۔
سوال: کیا ہم صرف گیارہویں یا بارہویں کا کوئی سنگل یا 2-3 سبجیکٹ امپروو کرسکتے ہیں؟
جواب: آپ کسی پارٹ کا سنگل سبجیکٹ یا 2-3 سبجیکٹس امپروو نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور پر اگر آپ نے سیکنڈ پارٹ کی بائیو اور کیمسٹری امپروو کرنی ہے تو ان سبجیکٹس کا پارٹ 1 بھی داخلہ جائے گا۔
سوال: ہم کب امپروومنٹ کر سکتے ہیں۔
جواب:پارٹ 2 کے رزلٹ کے بعد آپ امپروومنٹ کر سکتے ہیں یہاں آپ کو 2 آپشن دیے جاتے ہیں.
پہلا 40 دن میں سیکنڈ اینول (سپلی) والے طلباء کے ساتھ امپروو کر لیں.
دوسرا اگلے سال سالانہ پیپرز میں امپروومنٹ کا پیپر دے دیں
#کاپیڈ
کلاس نہم سیشن 2022-2024
اسلامیات لازمی(نیا نصاب) 50 مارکس
ترجمتہ القرآن ( نیا مضمون ) 50 مارکس
مطالعہ پاکستان 50 مارکس
انگریزی 75 مارکس
اردو 75 مارکس
ریاضی 75 مارکس
فزکس 60 مارکس
کیمسٹری 60 مارکس
بائیولوجی 60 مارکس
کل مضامین : 09
کل مارکس: 555
نوٹ : چونکہ غیر مسلم طلباء کےلیے ترجمتہ القرآن کے پیرالل نئی کتاب نہیں آئی اس لیے اس سال ان کے اخلاقیات کے پرچہ میں حاصل کردہ نمبر ڈبل کر دیے جائیں گے
کلاس دہم میں کوئی نیا مضمون شامل نہیں ہوا
24/09/2022
Punjab Board Matric & Inter Marks Improvement Policy 2022 Result.pk Punjab Board Matric & Inter Marks Improvement Policy 2022: Punjab Boards Committee of Chairmen has announced their marks improvement polic
24/09/2022
Recommendations for Exams, Marks Improvement Punjab Boards Notification Approval Recommendations for Exams, Papers, Marks Improvement All Punjab Education Boards has been issued by Chairmen Committee.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
333-A, Shah Rukn-E-Alam Colony
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:30 |
| Tuesday | 09:00 - 19:30 |
| Wednesday | 09:00 - 19:30 |
| Thursday | 09:00 - 19:29 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:30 |