Hitler's Feeling
01/04/2025
آج کل کی لڑکیاں بیوی بن کر گھر داری نہیں کرنا چاہتیں۔
بلکہ نکاح کے بعد بھی تا حیات گرل فریند بنی رہنا چاہتی ہیں۔
شوہر آفس جاتے ہوتے بس ایک کس کر جائے اور وہ ناشتہ بنانے کی زحمت کئے بغیر کروٹ لے کر سو جائیں،
12 بجے کے بعد اٹھیں تو ملازمہ یا کوئی اور انہیں چائے جوس دے اور ٹی وی موبائل دیکھتے دیکھتے ناشتہ کریں
اس کے بعد صوفہ پر نیم دراز ہو کر کچھ دیر سستائیں یا فون پر اپنی امی یا کسی عزیز سہیلی سے دو گھنٹے بات کر لیں
تھک جائیں تو چائے اور سنیکس۔
ہزبینڈ کے آنے کا وقت ہو جائے تو کچھ فریش یو کر تھوڑا میک اپ کریں۔
شوہر کو چاہیے کہ وہ آفس سے واپسی پر گھر کی ضروری چیزیں خود یاد رکھ کر لیتا آئے۔
چائے پینے کے بعد یہ آؤٹنگ پر چلے جائیں کیونکہ میڈم سارے دن گھر میں پڑی بور ہوتی رہی ہیں۔
محترمہ اپنی شاپنگ یا پارک وغیرہ میں گھوم کر باہر ڈنر کریں۔
کسی دوسری جگہ کافی یا آئس کریم کے بعد گھر آئیں۔ نیٹ فلیکس پر ایک مووی دیکھیں۔
اور گھنٹے میں 10 بار یہ بھی جتایا جائے کہ میں کتنا تھک جاتی ہوں۔
طنز۔ و مزاح کے گروپ سے منقول 😀🤩😂😁😅
نمبر بھی ہے، فیس بُک پروفائل بھی پتا ہے، واٹس ایپ بھی ہے، یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پر، ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گی....
الفاظ بھی بہت ہیں، بلا بھی سکتا ہوں...
لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو اور میں نہیں چاہتا کہ کسی کی حق تلفی کروں...
۔۔
اور ہاں میں تمہیں روز صبح شام، دن رات چیخ چیخ کر بلاتا ہوں لیکن وہ ساری چیخیں ،وہ ساری صدائیں میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں۔
لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہی آج تم بہت یاد آ رہے ہو، بےحساب یاد آرہے ہو۔۔۔!!
08/12/2024
ایک عورت کبھی
بھی مرد کو کنٹرول نہیں
کر سکتی کیونکہ مرد قابو میں
آنے والی مخلوق ہی نہیں ہے عورت
کا پیار، غصہ، رونا پیٹنا، اور لڑنا جھگڑنا
ایک طرف اور وہ مرد دوسری طرف وہ کبھی
بھی زبردستی عورت کیلئے کچھ نہیں کرے گا وہ
تب کرے گا جب وہ واقعی اس کیلئے کچھ کرنا چاہے گا
وہ تب کرے گا جب وہ عورت واقعی اس کی محبت، عقیدت
یا چاہت بن جائے گی
اگر کوئی عورت زبردستی
مرد کو اسکا رویہ بدلنے کا کہے گی
ناں تو وہ اس کو مٹی میں تو رول دے گا،
لیکن اپنا رویہ اس عورت کیلئے کبھی نہیں بدلے
گا وہ خود کو تب بدلے گا جب وہ خود اپنی مرضی سے
بدلنا چاہے گا اگر وہ محبت بھی کرے گا تو عورت کے کہنے پر اسکا اظہار بھی نہیں کرے گا وہ محبت کا اظہار بھی تب کرے گا جب اسکا دل چاہے گا وہ محبت بھی تب جتائے گا جب اسے اسکی پرواہ ہوگی 🙂
02/12/2024
آج سے دسمبری عاشقوں کا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پورا مہینہ محبوب کی گلیوں میں دھکے کھائے گا😤
دسمبر مُبارک عاشقوں 🤝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
0707
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |