Multan Updates

Multan Updates

Share

29/05/2026

ملتان
گیلانی فلائی اوور پر تیز رفتاری اور مبینہ ریسنگ نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔ خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

28/05/2026

بریکنگ نیوز
مال آف ملتان میں آگ لگ گئی سارا مال خالی کردیا گیا.

20/05/2026

پنکی کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ اس نے میرا نام لیا ہے, میرا دامن صاف ہے, الزام ثابت ہونے تک پگڑیاں مت اچھالیں, سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

18/05/2026

ملتان شہر میں ڈکیت دندنانے لگے ۔۔

ملتان پبلک اسکول روڈ پاک ترک سکول ماڈل ٹاؤن کے پاس رات کے 8 بجے ایک نوجوان شہری سے 125 پلیٹ نمبر ( 1203) موٹر سائیکل گن پوائنٹ پہ لے گئے۔

جبکہ کل یہاں رات کو ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر سے موٹر سائیکل چھین لیا گیا اور تشدد بھی کیا
پولیس اہلکار کہاں ہے ۔ شہری محفوظ نہیں۔

08/05/2026

جلالپور پیروالہ خان بیلہ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ، رکشہ ڈمپر سے ٹکرا گیا، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan